پی ایس ایل،وہاب ریاض کی مونچھوں کانیا اسٹائل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا
لوگوں کو اپنا حوصلہ دکھانے کا ایک طریقہ ہے،مجھے امید ہے کہ یہ اسٹائل مجھے یہ بات یاد دلاتا رہے گا کہ میں کون ہوں، مجھے اس ٹورنامنٹ میں کیا کرنا ہے اور کیسے پرفارم کرنا ہے، مچل سے متاثر ہوں تو میں انہیں شکریہ کہنا چاہتا ہوں،وہاب ریاض کا اپنے سٹائل پر تبصرہ
جمعہ 23 فروری 2018 19:05
(جاری ہے)
ایک اور صارف نے وہاب ریاض کے اس اسٹائل کی تعریف کی اور لکھا کہ انہیں تو یہ ڈیزائن پسند آیا ہے۔
وہاب ریاض کے اس اسٹائل پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اسٹائل کی طرح ان کی پرفارمنس میں کوئی نکھار آتا ہے یا نہیں۔وہاب ریاض کے نئے اسٹائل کے حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے اس کا اظہار ضرور کریں۔وہاب ریاض سے اس نئی لک کا راز جاننا چاہا، جس پر انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ یہ لوگوں کو اپنا حوصلہ دکھانے کا ان کا ایک طریقہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہمیری خواہش ہے کہ میں اس پی ایس ایل سیریز میں ایک بار پھر وہی کارکردگی دکھاسکوں، جس کے لیے وہاب ریاض بحیثیت فاسٹ بالر جانا جاتا ہے۔وہاب ریاض نے کہا، 'مجھے امید ہے کہ یہ اسٹائل مجھے یہ بات یاد دلاتا رہے گا کہ میں کون ہوں، مجھے اس ٹورنامنٹ میں کیا کرنا ہے اور کیسے پرفارم کرنا ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے آسٹریلین کھلاڑی مچل جونسن سے متاثر ہوکر یہ اسٹائل اپنایا تو وہاب ریاض نے جواب دیا، 'دیکھیں، کسی سے بھی کسی ایسی چیز کے لیے متاثر ہونا، جو آپ کے لیے فائدہ مند ہو، ایک اچھی بات ہے اور اگر میں مچل سے متاثر ہوں تو میں انہیں شکریہ کہنا چاہتا ہوں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.