خضدارمیںکھلی کچہری کا انعقاد ،ڈپٹی کمشنر نے عوام کے مسائل سنے
جمعہ 23 فروری 2018 19:54
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر خضدار مجیب الرحمن قمبرانی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر آج یہاں کھلی کچہری کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے جس میں عوام کے مسائل سے ادراک حاصل کیئے جارہے ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ کھلی کچہری کا مقصد عوام کی شکایات ان کے دہلیز پر حل کرنا اور انہیں ریلیف پہنچانا ہے ۔کھلی کچہری کے انعقاد سے عوام کے بیشتر مسائل حل ہونگے ،خضدار میں منعقدہ اس کھلی کچہری میں ضلع خضدار کے عوام کی بڑی تعداد نے اپنے مسائل بیان کیئے اور انہوںنے تحریری درخواستیں بھی پیش کیئے ۔ان درخواستوں سے متعلق عوام کے ساتھ انصاف کیاجائیگا اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیئے جائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.