سول سرونٹس کو عدلیہ کی طرز پر آئینی تحفظ فراہم کیا جائے ،ایک سیٹ پر2سال تعیناتی کیلئے گورنر آرڈیننس جاری کریں
شکایات کی تحقیقات کیلئے ٹربیونل بنایا جائے،تحقیقات کے لئے کیس ٹربیونل کو چیف سیکرٹری کی جانب سے بھجوایا جانا چاہیے سیاسی دفاتر سے جاری احکامات سیدھے افسران کو نہ بھجوائے جائیں ،سیاسی سطح پر افسران کی تضحیک پر پنجاب حکومت فوری اقدامات کرے کسی افسر کی تضحیک کی صورت میں کام چھوڑ دیں گے اور معافی مانگنے تک کام نہیں کرینگے،خیبر پیی کے طرز پر ایگزیکٹو الائونس جاری کیا جائے حکومت انٹیلی جنس ایجنسیز سے افسران کی ذاتی زندگی کی کھوج لگانا بند کرے‘احد چیمہ کی گرفتاری کے معاملے پر سول بیورو کریسی کے افسران کاچارٹر آف ڈیمانڈ
جمعہ 23 فروری 2018 20:30
(جاری ہے)
چارٹر آف ڈیمانڈ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی دفاتر سے جاری احکامات سیدھے افسران کو نہ بھجوائے جائیں ،سیاسی سطح پر افسران کی تضحیک پر پنجاب حکومت فوری اقدامات کرے ،کسی افسر کی تضحیک کی صورت میں کام چھوڑ دیں گے اور معافی مانگنے تک کام نہیں کریں گے۔
چارٹر آف ڈیمانڈ میں کہا گیا کہ مقبول دھاولہ ، آفتاب چیمہ ،محمد علی نیکو کارا وسیم اجمل ، عامر عتیق خان اور صفدر ورک کی تضحیک پر معافی مانگی جائے ۔ اس کے ساتھ خیبر پختونخواہ طرز پر سول سرونٹس کے لئے ایگزیکٹو الائونس جاری کیا جائے ،تمام سول سرونٹس کو کم از کم 1بار ڈپٹی کمشنر طرز کی فیلڈ اسائمنٹ پر بھیجا جائے ۔مزید کہا گیا کہ حکومت انٹیلی جنس ایجنسیز سے افسران کی ذاتی زندگی کی کھوج لگانا بند کرے ،کسی افسر کے ذاتی معاملات کیریئر پر اثر انداز نہیں ہونے چاہئیں، افسران نے مطالبہ کیا ہے کہ چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کے لئے ضروری قانون سازی کی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.