سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں حصہ لینے والے امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ
ہفتہ 24 فروری 2018 21:43
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سال 2013 میں امتحانات لیے گئے جو بھی تاحال پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکے ہیں جس کے باعث امیدواروں کی عمریں حد سے بڑھ چکی ہیں جبکہ دیگر صوبوں میں بالائی عمر کی حد میں اضافہ کیا گیا ہے لیکن سندھ میں اس پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل امتحانات نہ لینے اور حال ہی میں امتحانات کے اعلان کے بعد تمام امیدواروں میں بیچینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امیدواروں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں بالائی عمر کی حد میں اضافہ کرکے ان کیساتھ انصاف کیا جائے جبکہ امتحانات میں شفافیت کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ اہل امیدوار اس میں حصہ لے سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.