ْ4اوباش افراد کا ڈی آئی جی ہزارہ کے قریبی عزیز بن کر خواتین پر بدترین تشدد، پولیس چوکی پر حملہ
اتوار 25 فروری 2018 13:10
(جاری ہے)
متاثرہ شخص بابر فدا حسین ولد فدا حسین کے مطابق وہ رات کے وقت اپنی مہران گاڑی نمبر ایل زیڈ اے 8735 میں فیملی کے ہمراہ اپنے گھر جا رہا تھا جی ایل آئی موٹرکار نمبر یو ایف 531 تیزرفتاری کے ساتھ ہماری گاڑی کو ٹکرانے کی کوشش کی اور بار بار کٹ مارنے کی کوشش کی پھران کی گاڑی کے عقب سے بوتل کا وار کر کے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا ۔
گاڑی کو اوور ٹیک کر کے بار بار ہمارا رستہ روکنے کی کوشش کرتے رہے ۔چاروں نوجوان پولیس چوکی بھی پہنچ گئے اور پولیس کی موجودگی میں آھنی راڈ سے ان کی والدہ کے دانتوں پر وار کیا جس سے میری والدہ کے دانت ٹوٹ گئے۔ متاثرہ شخص نے آئی جی خیبرپختونخوااورڈی آئی جی ہزارہ سے انصا ف فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے چاروں ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.