چین اور بھارت باہمی تعاون کو فروغ اور حساس مسائل کو مناسب انداز سے حل کریں، یانگ جے چھی
بھارت چین کے ساتھ تعلقات کو نمایاں اہمیت دیتا ہے، فریقین کے درمیان اعلی سطح کے تبادلوں ، تزویراتی باہمی اعتماد سازی کے فروغ ، وسیع تعاون میں اضافے اور حساس مسائل کے مناسب حل کیلئے تیار ہے ْ بھارتی سیکرٹری خارجہ وجے کیشوف گھوکلے کی چین کے ریاستی کونسلر سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین اور بھارت اہم ہمسایے اور تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشتیں ہیں اور دونوں کے کئی مشترکہ مفادات ہیں۔
یانگ نے فریقین پر زور دیا کہ دونوں ممالک کے رہنماوں کے درمیان طے شدہ اتفاق رائے کی روشنی میں تزویراتی بات چیت کو مزید گہرائی تک لے کر جائیں ، باہمی سود مند تعاون کو فروغ دیں اور حساس مسائل کو مناسب انداز سے حل کریں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت چین کے ساتھ تعلقات کو نمایاں اہمیت دیتا ہے اور فریقین کے درمیان اعلی سطح کے تبادلوں کی مضبوطی ، تزویراتی باہمی اعتماد سازی کے فروغ ، وسیع تعاون میں اضافے اور حساس مسائل کے مناسب حل کے لیے تیار ہے تا کہ دو طرفہ تعلقات ترقی کر سکیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.