موجودہ تجربہ کار اور لائق اقتصادی ٹیم کی کارکردگی شاندار ہے ،,سیاسی مسائل کے باوجود حکومت کی کارکردگی پر کوئی فرق نہیں پڑا ،کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل جلد حل کیے جائیں گے،گزشتہ چند برس میں ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی کراچی کی تاجر برادری کے وفد سے گفتگو
اتوار 25 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
صدر ممنون حسین نے کہاکہ کراچی کے مسائل حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، سندھ اور کراچی کے لیے سیاسی مفادات سے اوپر اٹھ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
کراچی چلے گا تو پاکستان بھی چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل جلد حل کیے جائیں گے۔صدر ممنون حسین نے کہاکہ پاکستان چین اقتصادی راہداری کے تحت اقتصادی زونز قائم کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند برس میں ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی گئی ہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر وں نے کہاکہ کراچی میں امن و امان کی بحالی موجودہ حکومت کا کارنامہ ہے۔گزشتہ چار برسوں میں قومی معیشت بہتر ی اور افراط زر میں نمایاں کمی ہوئی۔ تاجر رہنماؤں نے کہاکہ وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بہترین ترقیاتی منصوبے بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.