صو بائی امن جر گہ تخت بھائی کی کا بینہ نے حلف اٹھا لیا
اتوار 25 فروری 2018 22:00
(جاری ہے)
تقریب کی صدارت سابقہ ناظم عبدا لخالق تا وانی نے کی ۔تقریب سے خطاب مقررین نے کہا کہ صو بائی حکومت تعلیمی ادا روںمیں منشیات کی روک تھا م کے لیئے خصوصی ٹاسک فورس قا ئم کرے ۔
انہوں نے وا لدین پر زور دیا کہ اپنے بچوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لیئے ان پر کڑی نظر رکھیں اور ان کی توجہ تعلیم پر مر کوز کریں۔معاشرے کو منشیات ، سود ، انڈر پلے اور دیگر برا ئیوں کے خاتمے کے لیئے عوام کو ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو نا چاہیئے تاکہ ہمارا معاشرہ حقیقی معنوں میں ایک اسلامی اور فلاحی معا شرہ بن سکے۔ امن جر گہ ووٹ چاہتے ہیںنہ نوٹ بلکہ اللہ کی رضا کے لیئے معا شرے کے افراد کے لیئے ایک پر امن اور پر سکون ماحول فراہم کر نے کے لئے محنت کررہے ہیں۔اس موقع پر حاجی عبدالسلام ، پرنسپل رضا خان ، روئیداد خان ، یو سی صدر یا سر اقبال ،فا روق خان مست خیل ، حسن خان مست خیل ، جا وید خان مست خیل ، بہا والدین،تحصیل کونسلر یار محمد اور دیگر علا قہ عمائدین بھی مو جود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.