نیب کی سفارش پر پاکستان ریلوے اراضی سکینڈل کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے
پیر 26 فروری 2018 22:46
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جن ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل ہیں ان میں وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اشرف قاضی ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)سعیدالظفر، میجر جنرل ریٹائرڈحامد حسن بٹ،اقبال صمد خان اوردیگر شامل ہیں۔
یاد رہے کہ نیب نے پاکستان ریلویز اراضی سکینڈل کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا۔ یاد رہے کہ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے مذکورہ ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کرنے کی منظوری دے رکھی ہے۔ ملزمان پر قومی خزانے کو دو ارب روپے سے زائد کی رقم کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.