عبدالستار ایدھی کابدھ کو 90واں یوم پیدائش منایاگیا
عبدالستارایدھی 28فروری 1928کو بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بانٹوا میں پیداہوئے تھے
بدھ 28 فروری 2018 13:14
(جاری ہے)
فرشت صفت انسان نے اپنے بچوں کو پرورش میں بھی انسانیت کا درس دیا،عبدالستار ایدھی کے اہلخانہ کے مطابق وہ فقیر صفت انسان تھے۔
اس وقت پاکستان بھر میں ایدھی فائونڈیشن کے ساڑھی350 مراکز چل رہے جس میں خواتین کے شیلٹرزہوم،بچوں کے دارالامان،ایمبولینس سروسزمراکز،چھوٹے چھوٹے شفاخانے، سرد خانے اور دیگرفلاحی مراکزایدھی فانڈیشن کی زیر نگرانی کام کر رہے ہیں، ایدھی صاحب کے بعد فلاحی کاموں کا سلسلہ تو نہ رکا تاہم فنڈز جمع کرنے میں مشکلات کا سامنا ضرور رہا۔اپنی 88 سالہ زندگی میں عبدالستار ایدھی نے صرف فلاحی کام کئے وہ آج بھلے ہی ہمارے بیچ نہ ہوں مگر ان کی خدمات کی بنا پر ان کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا۔عبدالستارایدھی 28فروری 1928کو بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بانٹوا میں پیداہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.