پی ایس ایل ، اسلا م آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے ہدف دیدیا
محمد علی بدھ 28 فروری 2018 22:46
(جاری ہے)
فہیم اشرف نے 19ویں اوور میں واٹسن کو2چھکے رسید کیے تاہم21رنز بنا کررن آﺅٹ ہوگئے،اسلام آباد نے مقررہ اوور ز میں 7وکٹیں کھو کر134رنز سکور کیے ، کوئٹہ کیلئے حسان خان ، انور علی ، راحت علی ، واٹسن اور ہیسٹنگز نے ایک ، ایک وکٹ لی ۔
اس سے قبل کوئٹہ نے اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں دوتبدیلیاں کی گئی ہیں، جان ہسٹنگز اور محمود اللہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ جوفرا آرچر اور رائلی روسو پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بن سکے۔پچھلے 2میچوں میں انجری کے باعث عدم شرکت کے بعد مصباح الحق اسلام آباد کی قیادت کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی مکسڈ مارشل آرٹ سٹارشاہ زیب رند کو سنگاپور میں کراٹے کمبیٹ چمپئن شپ کا فائنل جیتنے پر مبارکباد
-
تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
-
کوہلی، بابر اعظم اور کین ولیمسن میں سے 100 میٹر سپرنٹ ریس کون جیت سکتا ہے؟
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان
-
پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم
-
حسن محمود نے بھارت کے خلاف پانچ وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی
-
محمد عباس نے ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرتولنے لگے
-
بابر اعظم 30 لسٹ اے سنچریاں مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: آئی سی سی وفد کا سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
-
رضوان ہائی پریشر صورتحال میں پرفارم نہیں کر سکتے : دنیش کنیریا
-
چیمپئنز کپ کے ٹاپ پلیئرز لاہور میں کنیکشن کیمپ کیلئے طلب
-
جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو، ہم 40 اوورز کھلا دیں گے، سرفراز کا بابر سے متعلق تبصرہ وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.