پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ایڈمنسٹریٹر نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دیے
پی ایف ایف کے ایڈمنسٹریٹر جسٹس (ر)اسد منیرفیڈریشن کا چارج فیڈریشن کے منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے گریزاں
جمعرات 1 مارچ 2018 16:50
(جاری ہے)
فیصل صالح حیات کی جانب سے ذمہ داری تفویض کیے جانے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سید خادم علی شاہ گزشتہ دو روز سے پی ایف ایف کا چارج لینے کیلیے موجود ہیں لیکن کامیاب نہیں ہوسکے۔
گزشتہ روز بھی ایڈمنسٹریٹر جسٹس (ر) اسد منیر نے کنٹرول منتخب نمائندوں کے حوالے کرنے کیلیے انھیں دوپہر 12بجے پی ایف ایف ہاس بلایا تھا، سید خادم علی شاہ کی سربراہی میں پی ایف ایف کے منتخب اراکین میڈیا نمائندوں کی موجودگی میں فٹبال ہاس پہنچے تو ایڈمنسٹریٹر اس سے قبل ہی دفتر کو تالے لگا کر عملے سمیت وہاں سے جاچکے تھے۔صدر پی ایف ایف فیصل صالح حیات کا کہنا ہے واضح عدالتی احکامات کی روشنی میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کنٹرول جلد واپس لینے کیلیے ہر قانونی راستہ اختیار کریں گے تاکہ ملک میں تعطل کا شکار فٹبال کی سرگرمیاں بحال کی جاسکیں۔ انھوں نے توقع ظاہر کی کہ پی ایف ایف کے معاملات منتخب باڈی کے حوالے ہوتے ہی فیفا کی جانب سے عائد کی جانے والی معطلی کو ختم کرنے کیلیے بھی تیزی سے پیش رفت ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.