کوہاٹ ،ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت کی عمدہ کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران واہلکاروں کو شاباشی، انعامات دیئے
جمعرات 1 مارچ 2018 19:57
(جاری ہے)
تقریب میں ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے اے ایس پی ناصر محمود کی موجودگی میں 12پولیس افسران و اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کئے۔
انعام یافتہ پولیس افسران میں ایس ایچ اوتھانہ محمد ریاض شہید اسلام الدین،ایس ایچ او تھانہ سٹی فیاض خان،ایس ایچ او تھانہ استرزئی عباس علی،انوسٹی گیشن آفیسر ارشد محمود،پرنسپل ٹریفک پولیس موٹر ڈرائیونگ سکول عرب جان ،ہیڈ کانسٹیبل رفیع اللہ،ہیڈ کانسٹیبل آفتاب عالم،کانسٹیبل عثمان، طاہر جان،امراز خان،اشفاق،فیصل منان، مدثر امان ،رفیق اور کانسٹیبل احسان اللہ شامل ہیں۔ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت نے انعام یافتگان پولیس اہلکاروں کو تاکید کی کہ وہ پیشہ ورانہ کارکردگی میں مزید نکھار پیدا کرکے پولیس کا بہترین امیج برقرار رکھنے میں اپنا کردارادا کریںتاکہ عوام دوست پولیسنگ کے مطلوبہ نتائج حاصل کئے جاسکیںاور عوام کو پولیس پر بڑھتا ہوا اعتماد بحال رہے۔خیال رہے کہ ضلعی پولیس سربراہ عباس مجید خان مروت قبل ازیں بھی پولیس فورس میں جزاء و سزا کے عوامل کو عملی جامہ پہناتے ہوئے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کی بنیاد پر تمام رینک کے سینکڑوںماتحت پولیس افسران و اہلکاروںکو نقد انعامات اور تعریفی اسناد سے نواز کر انکی حوصلہ افزائی کر تے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.