عوام سماج دشمن عناصرکی بیخ کنی کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں،ڈی پی اوشانگلہ
جمعرات 1 مارچ 2018 20:11
(جاری ہے)
5عدد ڈائنامیٹ۔
2عددخنجر ۔ 2 کلاشنکوف ۔14 پستول ۔ 3 رائفلز۔ 7 شاٹ گن۔377 کارتوس۔ 33عدد ڈیٹونیٹر سمیت بھاری مقدار میں منشیات یعنی کل 10.844 کلو گرام چرس اور 28بوتل شراب بر امد کرکے ملزمان گرفتار کئے ہیں۔ اسی طرح قتل کے مقدمات میں ملوث عرصہ دراز سے روپوش3مجرمان اشتہاری بھی گرفتار کئے ہیں۔جبکہ سوئیپ ایکٹ کے تحت مختلف مقامات کے خلاف ناقص سیکورٹی پریعنی ہوٹل کے خلاف14 مقدمات6 مقدمات کرایہ داروں کے خلاف۔2 مقدمات حساس ، دیگر حساس مقامات کے خلاف اور لوڈ سپیکر غلط استعمال پر متعددمقدمات یعنی 62 مقدمات درج رجسٹر کرکے ملزمان گرفتار کئے ہیں۔ پولیس میں جدید اصلاحات کے بدولت DRC شانگلہ نے ماہ فروری کے دوران کل 24 کیسیز معمولی نوعیت کے افہام ، تفہیم سے حل کرکے عوام کے مابین تنازعہ کو بہ آسانی اور فوری طور پر حل کئے ہیں۔ ڈی پی او نے ٹریفک اگاہی مہم کے اغاز پر عوام سے ٹریفک قوانین کا احترام کر نے کی اپیل کی ہے اور کہا کہ ایک مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری، کم سن ڈرائیوران اور ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5500 ٹریفک چالان دے کر جس کا جرمانہ 12,53600 وصول ہوکر داخل گورنمنٹ خزانہ کی گئی ہیں۔ضلع بھر میں تمام انٹری ، اور اوٹ پوائینٹس پر سیکورٹی سخت کرکے مشتبہ ، مشکوک افراد پر کھڑی نگرانی جاری ہیں۔پولیو ویکسینشن مہم خوش اسلوبی سے اختتام پزیرہوا ۔ مذید ایس ڈی پی او بشام کو سختی سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ قراقرم ہائی وے پر جو شیعہ کمیونٹی مومنٹ کرتے ہیںان کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو سکیں۔ تمام پولیس جوانوں کو ہدایت کی گئی ہیںتا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اپریشن اس وقت تک جاری رکھیںجب تک ان کا قلع قمع نہ ہو جائے کیونکہ پولیس کے اولین فرائیض میں عوام کی جان ، مال کی تحفظ کرنا شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.