عوام کے دلوں سے کوئی بھی محمد نوازشریف کی محبت کو نکال نہیں سکتا،چوہدری محمد ریاض
جمعرات 1 مارچ 2018 23:20
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ پورے ملک کے عوام میاں نوازشریف کے ساتھ ہیں جس کی واضح جھلک ان کے جلسوں میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی جیت ہے چوہدری محمدریاض نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن ہی فتح حاصل کرے گی اقتدار میں آنے کیلئے عوامی خدمت ضروری ہے جو مسلم لیگ ن ہی کر سکتی ہے احتجاج اور دھرنے دینے والے ایک بار پھر اسی طرح روڈوں پر ہی نظر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.