آئندہ مالی سال میں 44ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 4سے 7ارب روپے کے فنڈز طلب

پیر 5 مارچ 2018 16:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2018ء)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے آئندہ مالی سال میں 44ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 4سے 7ارب روپے کے فنڈز مانگ لئے ، تمام ہسپتالوں کو تین فیزز میں اپ گریڈ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کے تحت تمام تما ٹیچنگ ہسپتالوں کی ایمر جنسیز میں ہر طرح کی جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔