کویت نےبنگلہ دیشی کارکنوں پر پابندی عائد کردی
سعدیہ عباس پیر 5 مارچ 2018 17:40
(جاری ہے)
اب سے بنگلہ دیشی ملازمین مخصوص شرائط پر ہی کویت میں کام کر پائیں گے جس میں سے ایک وہ ملازمین ہیں جنکے سپانسر کا کویت میں ذاتی گھر موجود ہے۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ اعلامیہ اس لیے جاری کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے حاصل ہونے والی رپورٹس کے مطابق کویت میں کام کرنے والے بنگلہ دیشی ملازمین کی تعداد 200,000 تک پہنچ گئ ہے۔ تاہم رپورٹس کے مطابق ابھی یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ یہ فیصلہ مستقل بنیادوں پر کیا گیا ہے یا پھر کچھ وقت کے لیے کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.