سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی تاریخ میں پہلی بار قبطی گرجا گھر کا دورہ کر کے تاریخ بدل دی
سید فاخر عباس پیر 5 مارچ 2018 22:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کا معتدل چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیےسعودی تاریخ میں پہلی بار مصر کے قبطی گرجا گھر کا دورہ کر کے تاریخ بدل دی۔
عرب میڈیا کے مطابق قبطی عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ تواضروس دوئم نے استقبال کیا۔شہزادہ محمد بن سلمان اور پوپ تواضروس دوئم کے درمیان ملاقات بھی ہوئی۔سعودی ولی عہد نے قبطی عیسائیوں کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا اور پوپ تواضروس دوئم کو سعودی عرب کا دورہ کرنے کی دعوت دے دی۔یاد رہے سعودی ولی عہد اتوار کو مصر کے دو روزہ دورے پر قاہرہ پہنچے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.