ْمیرے خلاف کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں ،ْ
پاکستان کیلئے خدمت کا اچھا صلہ نہیں مل رہا ،ْاسحاق ڈار پائی پائی کا حساب دیا اور 24 سال کا ٹیکس ریٹرن موجود ہے، ملک واپس آکر ایک ایک سوال کا جواب دوں گا ،ْ سابق وزیر خزانہ تجربہ کار وکلا سے مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات میں حصہ لیا ،ْ آئین اجازت دیتا ہے کہ حلف کسی بھی مقام پر لیاجاسکتا ہے ،ْ انٹرویو
جمعرات 8 مارچ 2018 13:47
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے کہاکہ دو بار پاکستان کو دوبار دیوالیہ ہونے سے بچایا تاہم ملک کی خدمت کا اچھا صلہ نہیں دیا جا رہا۔
انہوںنے کہاکہ میری چھٹیاں قانون کے مطابق اور وزیراعظم نے منظور کی ہیں لیکن لیکن چند لوگ دو خاندانوں کو گرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہاکہ میری صحت میں زیادہ بہتری نہیں آئی ہے ،ْمیری برطانیہ کی طبی رپورٹ جعلی نہیں ہوسکتی لیکن اگر نیب کو میری طبی رپورٹ پسند نہیں تو کیا کرسکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ نیب نے میری سنی نا اوپر کسی نے سنا، مجھے مفرور قرار دیا گیا اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، میری خواہش ہے جلد سے جلد پاکستان جاسکوں۔انہوںنے کہاکہ تجربہ کار وکلا سے مشاورت کے بعد سینیٹ انتخابات میں حصہ لیا اور آئین اجازت دیتا ہے کہ حلف کسی بھی مقام پر لیاجاسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.