یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں عالمی یوم خواتین منایا گیا
تاریخی صنفی عدم توازن اور محرومیوں کو دور کر کے خواتین کو با اختیار بنایا جارہا ہے تاکہ معاشرے کے جزو لازم کو ترقی کے مرکزی دھارے میں لایا جا سکے، ڈاکٹر فضل احمد خالد
جمعرات 8 مارچ 2018 20:59
(جاری ہے)
اس موقع پر معروف ٹی وی اینکر سندس جمیل کا کہنا تھا کہ خواتین کا دن منانا نہائیت خوش آئندہے۔
نوجوان طلبہ و طالبات کو خواب دیکھنے چاہیئے اور خوابوں کی تکمیل کیلئے دن رات محنت کرنی چاہئے۔ فرخ خالد کا کہنا تھا کہ خواتین کی تعلیم معاشرے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اس سلسلے میں خواتین کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ مرکوز کرنی چاہئے۔سیمینار میں زمل سو سائٹی کی ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ شریف نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صنفی مساوات کے ساتھ غلبہ اقتدار کو تبدیل کرنا چاہیئے جو معاشرے کو بہتر بنانے کے لیے اہم عمل ہے اوریہی سوچ ترقی کی منازل کو آسان بنانے کیلئے مئوثر ثابت ہو سکتی ہے ۔ اسی دوران یو ای ٹی سینڈیکیٹ کی ممبر ناہید غضنفر،چیئر مین ڈیپارٹمنٹ آف آرٹیکچر پروفیسر ڈاکٹر نیلم ناز،سرگرم سوشل ورکر سحر سعید نے طالبات کو اپنی قابلیت کا مظاہرہ کرنے اور تمام شعبوں میں سبقت لے جانے کیلئے معنی خیز کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ آخر میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد کی قیادت میںآگاہی واک کابھی انعقاد کیا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.