گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے رکن صوبائی اسمبلی سردار در محمد کی ملاقات

ہفتہ مارچ 22:22

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے رکن صوبائی اسمبلی سردار در محمد کی ..
ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے رکن صوبائی اسمبلی سردار در محمد کی ملاقات، تفصیلات کے مطابق ہفتے کو رکن صوبائی اسمبلی اور سابق مشیر برائے سمال انڈسٹریز سردار در محمد خان ناصر نے گورنر ہائوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبا دلہ خیال کیا گیا ۔