صادق سنجرانی کانام وہاں سےآیا جہاں سے نام آتے ہیں،مشاہداللہ خان
پیپلزپارٹی سےامید نہیں تھی کہ حکومت گراکرفخرمحسوس کریگی،پیپلزپارٹی زکوة کے ووٹ لےرہی ہے،ہمارا کوئی ووٹ گم نہیں ہوا۔مرکزی رہنماء ن لیگ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 11 مارچ 2018 19:51
(جاری ہے)
انہوں نے آج یہاں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کے منشور میں لکھا ہے کہ ن لیگ کو ہرانا ہے؟ ہمارا کوئی ووٹ گم نہیں ہوا، ہے۔
خیبرپختونخوا میں کس کا ووٹ بکا؟ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی زکوة کے ووٹ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی سےامید نہیں تھی وہ حکومت گراکرفخرمحسوس کرےگی۔ پی ٹی آئی اورعمران خان تو پہلے سے ہی امپائرکی انگلی کی بات کرتے تھے۔ مشاہد اللہ نے کہا کہ صادق سنجرانی کا نام وہاں سےآیا جہاں سے نام آتے ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.