پی ٹی وی حملہ کیس ،ْپرویزخٹک، طاہرالقادری اور جہانگیر ترین بدستور مفرور قرار
ملزمان کے اسٹیٹس سے متعلق جامع رپورٹ پیش کی جائے ،ْعدالت کی ہدایت عدالت نے شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی عمران خان کی بریت کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ،ْ 27 مارچ کو دلائل دیے جائیں گے
منگل 13 مارچ 2018 13:47
(جاری ہے)
عدالت نے کہا کہ رپورٹ میں بتایا جائے کتنے ملزمان کی ضمانت ہوئی ،ْنامزد کتنے ملزمان نے استثنیٰ حاصل کیا اور کون مفرور ہی ۔
سرکاری وکیل نے عمران خان کی مستقل استثنیٰ سے متعلق درخواست پر دلائل کیلئے وقت مانگ لیا جبکہ عدالت نے شاہ محمود قریشی اور شفقت محمود کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔عدالت نے پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت بھی منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان کے خلاف ایس ایس پی تشدد کیس کی سماعت کی جس کے دوران فاضل جج نے ملزم کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بریت کی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی جس پر 27 مارچ کو دلائل دیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 2014 میں حکومت مخالف دھرنے کے دوران عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف ایس ایس پی تشدد، پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ اور اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمات درج کیے گئے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.