سعودی شہری نے اپنی گاڑی ضرورت مندوں کے لیے مختص کر دی
سعدیہ عباس منگل 13 مارچ 2018 15:03
(جاری ہے)
معمر شخص کو جب اسکی منزل پر پہنچایا تو مجھے کافی سکون ملا اس دن میں نے یہ فیصلہ کیا کہ اب ضرورت مندوں کی خدمت کی جائے ۔
کچھ دنوں تک یہ سلسلہ چلتا رہا ۔ اس عمل سے مجھے قلبی راحت اور حوصلہ ملتا جب لوگ دعائیں دیتے ہوئے اپنی منزل پہنچتے ۔ میرے اس کام میں میرے 2 بیٹے بھی شامل ہو گئے اب ہم تینو ں مل کر ضرورمندوں کی خدمت کرتے ہیں ۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ ہم نے خدمت خلق کا دائر وسیع کر تے ہوئے ضرورتمندوں کی حاجت جو ہماری استطاعت میں ہوتی ہے اسے بھی پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے افراد جو ادویات خرید نہیں سکتے انہیں دوائیں لے کر دیتے ہیں ۔ا س وقت ہمارے پاس کافی لوگ رجسٹرڈہیں جو ہمیں ٹیلی فون کرتے ہیں اور ہم انہیں مفت خدمت مہیا کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.