نوشہروفیروز پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی
75 لیٹر کچی شراب ،400گرام چرس،جواریوں سے 41 موٹرسائیکلں برآمد
منگل 13 مارچ 2018 22:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایس ایس پی نوشہروفیروز عمران قریشی کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دریاخان مری پولیس نے گاں جڑیل وگن میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر تین ڈرم کچی شراب تقریبا 75 لیٹر برآمد کر لی چھاپہ کی اطلاع پر منشیات ملزمان موقع سے فرار ہو ہو گئے پولیس نے چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
محبت ڈیرو پولیس نے دوران گشت خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گاں شاہنواز خشک کے قریب جوا کے اڈا پر چھاپہ مار کر ایک جواری شہزادو کو گرفتار کرلیا جبکہ 28 معلوم اور 200 نہ معلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جوا کے اڈا سے پولیس 41 موٹرسائیکلں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ،مورو پولیس نے دوران گشت قومی شاہراہ نزد عباسی ہوٹل کے قریب سے ایک منشیات فروشوں ملزم منشیات فروش ایم لائق شیخ کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.