قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی کا نفرت انگیز اور قابل اعتراض مواد کی روک تھام کے لیے شاندار قدم
قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی نے نفرت آمیز اور انتہا پسندانہ مواد کی روک تھام لیے ’ چوکس‘ کے نام سے موبائل ایپ متعارف کرادی
سید فاخر عباس منگل 13 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
جس کے ذریعے صارفین انٹرنیٹ پر کوئی بھی نفرت آمیز، قابل اعتراض اور انتہا پسندانہ مواد جیسے تصاویر، ویڈیوز یا تحریر سے نیکٹا کو فوری طور پر آگاہ کرسکتے ہیں۔
نیکٹا حکام شکایت پر فوری ردعمل دیتے ہوئے مواد کو ہٹانے اور ذمہ دار کا تعین کر کے قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ ’چوکس ایپ‘ نیکٹا کی تطہیر مہم کا حصہ ہے جس کے ذ ریعے صارفین اپنے علاقوں میں ہونے والے انتہا پسندی اور نفرت کا پرچار کرنے والے جلسوں، بینرز، تقاریر اور مواد کی شکایت بھی درج کراسکتے ہیں۔یاد رہے کہ اس ایپ کا اجرا 11فروری کو کیا گیا تاہم میڈیا کے سامنے اسے حال ہی میں متعارف کروایا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.