باڑہ میں بازار کھلنے کے بعد پہلی مرتبہ پوسٹ آفس باقاعدہ طور پر کھول دیا گیا
منگل 13 مارچ 2018 23:04
(جاری ہے)
باڑہ تحصیل میں پوسٹ آفس کھولنے کا باقاعدہ اتتاح اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ باڑہ عصمت اللہ وزیر نے کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل رشید اللہ کنڈی اور پولیٹکل تحصیل دار باڑہ غنچہ گل بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر عصمت اللہ وزیر نے کہا کہ باڑہ بازار کی بندش اور کرفیو کے باعث ڈاکخانہ پشاور منتقک ہو گیا تھا جس کی وجہ سے یہاں کے عوام اور خصوصاً پنشنروں کو سخت مشکلات درپیش تھیں ۔ باڑہ بازار کی بحالی کے بعد باڑہ تمام اداروں کو آہستہ آہستہ منتقل کیا جائے گا جو کہ باڑہ بازار کی بحالی میں مثبت کردار ادا کرے گی باڑہ میں پوسٹ آفس کے دوبارہ کھولنے کے اقدام کو باڑہ کے عوام نے سراہا۔مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.