تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے مفادات الگ الگ ہیں،
دونوں جماعتیں کوشش کریں گی کہ اپوزیشن لیڈر ہمارا بن جائے، ڈاکٹر رمیش کمار
جمعرات 15 مارچ 2018 15:05
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات بروقت ہونا جمہوریت کی فتح ہے، کچھ لوگ یہ کہتے تھکتے نہیں تھے کہ سینیٹ کے انتخابات نہیں ہوں گے مگر انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور سینیٹ کے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوئے جس سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور پی پی پی کا اتحاد غیرفطری تھا، اب دونوں جماعتیں اپنی معمول کی سیاست کریں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے چناؤ کے حوالے سے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور پی پی پی کے مفادات الگ الگ ہیں، دونوں جماعتیں کوشش کریں گی کہ اپوزیشن لیڈر ہمارا بن جائے مگر ایسا نہیں ہوگا، دونوں الگ الگ ہیں، آنے والے وقت میں سب کچھ واضح ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.