جنوری اور فروری کے دوران چین کے رئیل سٹیٹ انوسٹمنٹ میں 9.9 فیصد اضافہ ہوا
جمعرات 15 مارچ 2018 19:30
(جاری ہے)
ادارے کے مطابق رئیل سٹیٹ سیکٹر جس سی40 بزنس سیکٹرز براہ راست جڑے ہوئے ہیں نے رواں سال میں ترقی کی ہے،گزشتہ سال ہائوسنگ سیکٹر کی ترقی کے باعث رئیل سٹیٹ کو فائدہ پہنچا۔
2018کے پہلے دو ماہ میں پراپرٹی سیل میں4.1 فیصد اضافہ ہواتاہم یہ اضافہ 2107 میں7.7 فیصد رہا،پراپرٹی سیل بائے ایریا میں دسمبر2017 میں 6.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔نئی تعمیرات بائے فلور ایریا میں2.9 فیصد اضافہ رہا۔ دسمبر میں پراپرٹی انوسٹمنٹ میں بھی اضافہ ہوا تاہم سست روی طاری رہی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.