شانگلہ میں ملالہ یوسفزئی کے تعاون سے تعمیر کیے گئے لڑکیوں کے اسکول کا افتتاح
ملالہ یوسفزئی کی شانگلہ میں کے کے ایف ماڈل اسکول کے افتتاح پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں طلبہ کو مبارک باد
جمعہ 16 مارچ 2018 15:54
(جاری ہے)
ملالہ نے ایک تصویر شیئر کرکے طالبات کو اسکول میں ان کے پہلے دن کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں فخر ہے کہ نوبیل انعام کی رقم نے ان کی کمیونٹی کی بچیوں کے لیے اسکول بنانے میں مدد کی۔
اپنے پیغام میں انہوں نے اس کارِخیر میں ساتھ دینے پر ملالہ فنڈ، امن فاؤنڈیشن، بگ ہارٹ یو اے ای اور کیلفورنیا کی تنظیم سوسن میک کا بھی شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ 20 سالہ ملالہ کو 2012 میں سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کا نشانہ بنایا تھا، جس کے بعد وہ بیرون ملک منتقل ہوگئیں اور اس وقت برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ،ْملالہ کو 2014 میں محض 17 برس کی عمر میں امن کے نوبیل انعام سے نوازا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.