عوام کی ہمدردیاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بڑھ رہی ہیں‘ پیر اسلم بودلہ
نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیہ میں فرق ہے، وہ نواز شریف سے متاثر ہیں‘ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 16 مارچ 2018 16:06
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد سے عوام کی ہمدردیاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) سے بڑھتی جارہی ہے جبکہ لوگ مسلم لیگ (ن) کی نسبت سے نواز شریف سے متاثر ہیں چاہئے انہیں سزا ہو یا نہ ہو لیکن لوگ ان کے ساتھ ہیں۔
پیر اسلم بودلہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے گزشتہ چار سالوں کے دوران مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل پر بھرپور توجہ دی ہے جس کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) پر عوام کا اعتماد بڑھا ہے۔ پیر اسلم بودلہ نے کہا کہ شہباز شریف مسلم لیگ ن کے صدر ہونے کی حیثیت سے پارٹی امور کو بہتر طریقے سے چلائیں گے لینکن نواز شریف اور شہباز شریف کے بیانیہ میں فرق ضرور ہے دونوں کا مقصد ایک ہی ہے کہ عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں اور ورکروں کے حقوق کا تحفظ کرنا اولین ترجیح ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.