الیکشن کمیشن کے عام انتخابات 2018کیلئے پولنگ عملے کی مرحلہ وار تربیت کے پہلے مرحلے میں 88لیڈٹرینرز کو ٹریننگ دی گئی
لیڈٹرینرز چاروں صوبوں اور فاٹا میں 3ہزار ماسٹر ٹرینرز کی ٹریننگ کریں گے جو اپریل میں شروع کی جائے گی
جمعہ 16 مارچ 2018 20:57
(جاری ہے)
ٹریننگ پانے والے 88لیڈٹرینرز کو سر ٹیفکیٹ دیے گئے ۔
یہ پہلا مرحلہ 5مارچ2018سے شروع ہوا تھا اور 16مارچ کو اختتام پذیر ہوا۔دوسرے مرحلے میں یہ لیڈٹرینرز چاروں صوبوں اور فاٹا میں 3ہزار ماسٹر ٹرینرز کی ٹریننگ کریں گے جو کہ اپریل میں شروع کی جائے گی ۔ تیسرے اور آخری مرحلے میں ماسٹر ٹرینرز پولنگ عملے کی تربیت کریں گے ۔ جس کا سلسلہ عام انتخابات 2018کے انعقاد سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔ مجموعی طور پر تینوں مرحلوں میں 9لاکھ پولنگ عملے کو تربیت دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.