ملازم پر تشدد کا معاملہ: فرانسیسی عدالت سے شاہ سلمان کی بیٹی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہمشیرہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 16 مارچ 2018 20:01

ملازم پر تشدد کا معاملہ: فرانسیسی عدالت سے شاہ سلمان کی بیٹی، سعودی ..
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مارچ2018ء) فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےتفصیلات کے مطابق فرانسیسی عدالت سے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

گرفتاری وارنٹ ممکنہ طور پر ملازم کو مار پیٹ کے الزام پر جاری کئے گئے۔ شہزادی حساء بنت سلمان نے ذاتی نوکر کو صفائی ستھرائی کیلئے رکھا تھا یہ واقعہ ستمبر 2016ء میں پیش آیا تھا ذرائع کے مطابق شہزادی نے مذکورہ ملازم پر اپنے ذاتی محافظ سے تشدد کرایا تھا۔