نواز شریف اور مریم کی طرح کوئی اور جعلی کاغذات عدالت میں پیش کرتا تو سیدھا جیل جاتا‘ فواد چوہدری
ایک طالب علم 6 سال مین اربوں کا مالک کیسے بنا جائیدادیں تسلیم کرلیں تو خریدنے کے ذرائع بھی بتانے ہوں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 16 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ میں مریم اور نواز شریف کی جگہ کسی اور نے جعلی کاغذات پیش کیے ہوتے تو اس کا کیس نچلی عدالت میں نہ جاتا بلکہ وہ سیدھا جیل جاتا جس طرح شریف خاندان کا کیس چل رہا ہے اس طرح کسی اور کا نہیں چل رہا یہ تو بکتر بند گاڑیوں میں جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف مقدمہ میں ہم پارٹی نہیں ہیں تاہم ایون فیلڈ انہی کی کمپی نے نیب میں واجد ضیاء نے کچھ نہیں کرنا ان کا کام تو ختم ہوچکا ہے جو کرنا ہے وہ شریف خاندان نے کرنا ہے جو اپنی جائیدادیں تسلیم کر چکے ہیں اب انہوں نے رقم کا بتانا ہے کہ کہاں سے آئی 1999 ء میں حسن طالب علم تھا تو چھ سال بعد اربوں کا مالک کیسے ہوگیا انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 31 مئی سے 31 جولائی کے درمیان ہونے ہیں مسلم لیگ (ن) اگلے پانچ سال ہمری اچھائیاں دیکھے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوادر: ایک اور حملہ، بلوچستان میں امن قائم کرنا مشکل کیوں؟
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
پاکستان اور قطر کو باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے مل کر کام جاری رکھنا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ سے ..
-
ازبکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری
-
بتایا جائے خان نہیں تو پاکستان نہیں کا کیا مطلب ہے، خالد مقبول
-
پاکستانی فوج کو ’موجودہ عدالتی نظام پر اعتبار نہیں‘
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.