اداکار سلمان خان نے اپنی نئی فلم ’ریس تھری‘ کیلئے رومینٹک گانا لکھ ڈالا
سلمان خان کے لکھے گئے گیت کو مزید رنگ بھرنے کے لئے موسیکار وشال مشرا کی خدمات حاصل کرلی گئی
ہفتہ 17 مارچ 2018 11:36
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے تھرل اور ایکشن سے بھرپور فلم ’ ریس ‘کے تیسرے سیکوئل کے لئے گیت لکھ دیا ہے جس کو پوری ٹیم کے سامنے پڑھ کر بھی سنایا جو سب کو بہت پسند آیا اور وہ اسے اپنی آواز میں ریکارڈ بھی کروائیں گے۔
رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے لکھے گئے گیت کو مزید رنگ بھرنے کے لئے موسیکار وشال مشرا کی خدمات حاصل کرلی گئی ہے اور فلم کے ہدایت کار خود اس گیت پر کوریوگرافی کریں گے جب کہ اس گیت کو سلمان پر ہی فلمایا جائے گا۔فلم ’ریس تھری ‘کے پروڈیوسر نے سلمان کے لکھے گئے گیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیت انتہائی خوبصورت الفاط کے ساتھ لکھا گیا ہے اور یہ بالکل ویسا ہی گیت ہے جس کی ہم تلاش کر رہے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.