نوشہرہ کینٹ ، خیبر پختو نخوا کی حکو مت نے1992 سے لیکر ابھی تک کول ما ئن کے لیبرز کے مسا ئل حل نہیں کئے،شو کت یو سفز ئی

ہفتہ 17 مارچ 2018 23:17

نوشہرہ کینٹ ، خیبر پختو نخوا کی حکو مت نے1992 سے لیکر ابھی تک کول ما ئن ..
نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2018ء) نوشہرہ وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر ایم پی اے شو کت یو سفز ئی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا کے حکو متوں نی1992 سے لیکر ابھی تک کول ما ئن کے لیبرز کے مسا ئل حل نہیں کئے اور نہ کو ئی مرعات دیئے صو با ئی حکو مت مزدوروں کے حقوق پر ڈا کہ ڈا لتے ہو ئے ورکر ویلفیئر بور ڈ میں غیر متعلقہ افراد کو ممبر بنا ئیں ہیں جو سیا سی ورکرز ہیں وہ مزدور جن کی تعداد ہز روں میں ہیں کو نظر انداز کر کے مزدوروں کے سا تھ ذیا دتی ہیں اس بورڈ میں مزدوروں کو ممبر بنا ئیں کو ل مائن لیبر کے مزدوروں کے حقوق کے کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا ئیں گے ان کے ساتھ ہو نی والی ذیاد تیوںاور کے حقوق کے لئے کا صو با ئی اسمبلی میںقرارداد بھی پیش کر ونگا مائن میں مزدور کی ڈیت ہو نے کا معا وضہ بر وقت نہ ملنا انتہا ئی ذیا دتی ہے ڈیت معا و ضہ تین لا کھ بر وقت ادا کر نا چا ہئے ان خیا لات کا اظہار وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر ایم پی اے شو کت یو سفز ئی اور پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کا صدر سر زمین افغا نی نے پبی سٹیشن میں چراٹ کو ل مائن لیبر یو نین کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کا صدر سر زمین افغا نی چراٹ کو ما ئنز لیبر یو نین کا صدر گل نواب خان جنرل سیکر ٹری نور اللہ پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کا مر کزی سیکر ٹری اطلا عات نور اسلام سا بق امیدوار صو با ئی اسمبلی محمد یار خان نا ظم ڈھیری شمس الر حمن سمیت دیگر عہدیدا ران بھی مو جود تھے اجتماع سے شو کت یوسف زئی نے کہا کہ کو ل مائنز کے مزدور ملک کی معا شی بہتری کے لئے نما یاں کردار ادا کر رہے ہیںشا نگلہ کے ہزاروں مزدور ملک کے محتلف علا قوں میں کول مائن میں کام کررہے ہیں اور کوئی بھی اپ کے مسائل حل نہیں کرتے آپ اپنی مزدوروں سے کسی کو الیکشن میں منتخب کریں تا کہ وہ آپ کے مسا ئل کے حل کے لئے بھر پور آواز اٹھائیں نگے انہوں نے کہاکہ آپ کے تمام مسا ئل میں نے سنے اور ہر صورت میں صو با ئی اسمبلی میں ایک قراددا د میں پیش کر ونگا اور مسا ئل حل کر نے کی کوشش کر ونگا فیڈریشن کے نما ئندوں کا وزیر اعلیٰ سے میٹینگ کرونگا اجتما ع سے پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کا صدر سر زمین افغا نی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت مزدوروں کے حقوق پر ڈا کہ ڈا لتے ہو ئے ورکر ویلفیئر بور ڈ میں غیر متعلقہ افراد کو ممبر بنا ئیں ہیں جو پی ٹی آئی کے سیا سی ورکرز ہیں وہ مزدور جن کی تعداد ہز روں میں ہیں کو نظر انداز کر کے مزدوروں کی کے سا تھ ذیا دتی ہیں اس بورڈ میں مزدوروں کو ممبر بنا ئیں سا بق امیدوار صو با ئی اسمبلی محمد یار خان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہم کا فی عر صے سے کو ل ما ئن لیبر کے حقوق کے لئے آواز اٹھا تے ہیںلیکن صو با ئی حکو مت ان مزدوروں کے مسا ئل پر تو جہ نہیں دیتے ان کے ساتھ ما ئن او نر مسلسل ذیا دتی کر تے ہیںصو با ئی حکو مت فوری طور پر ان کے مسا ئل حل کریں انہوں نے مزدوروں سے کہا کہ ہم آپکے ساتھ ہیں اور ہر محاز پر آپ سے آگے ہو نگے چراٹ کو ما ئنز لیبر یو نین کے جنرل سیکر ٹری نور اللہ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مائن اونر کی جا نب سے مزدوروں کے حقوق ہڑپ کی جاری ہے اے بی یو آئی کے سا تھ جمع کمپنی والا نے جو رقم جمع کی ہے وہ ہمیں واپس کر کے اونر مزدوروں کو واپس کریںدیگر صو بوں کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی کول مائن لیبر کو ڈیٹ کی صورت میں معا وضہ 5 لاکھ کر کے بروقت ادا کیا جا ئے ورکر ویلفیئر بورڈ کے ساتھ 60 کروڑ روپے ہمارا ہیں جس میں 20 کروڑ روپے مزدوروں کے ہیلتھ پر اور بقایا ہمارے مزدوروں کے بچوں کی تعلیم پر خرچ کیا جا ئے ورکرز ویلفیئر بورڈ ہمارے بچوں کے سکا لرشپ کا طر یقہ کار آسان کریں پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کا مر کزی سیکر ٹری اطلا عات نور اسلام نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارے مسا ئل صو با ئی حکو مت سے وابستہ ہیں ہا ئی کورٹ نے فصیلہ دیا کہ صو با ئی حکو مت ورکرز ویلفیئر بورڈ میں کول مائن کے مزدوروں کو نما ئندگی دیں لیکن اس کے باوجود اس کے بر عکس اپنے پار ٹی کے نما ئندوں کو جو مزدور نہیں ہیں کو بورڈ کے ممبر بنا ئیںاور مزدوروں کا استحصال بند کریں صو با ئی حکو مت فوری طور پر کو ل مائن لیبر کے مسا ئل حل کریںاجتماع سے دیگر نما ئندوں نے بھی خطاب کیا ۔