سلمان خان کو ہر فلم میں منفرد پیش کرنا ایک چیلنج ہے،علی عباس ظفر
اتوار 18 مارچ 2018 11:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار علی عباس ظفر نے کہا ہے کہ فلم سلطان‘‘ اور ’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے بعد اب فلم ’’بھارت‘‘ میں بھی اداکار سلمان خان کو ہر فلم میں منفرد طریقے سے پیش کرنا ایک چیلنج ہے کیونکہ یہ دلچسپ عمل ہوتا ہے اور میرا خیال ہے کہ یہ عمل سکرپٹ سے شروع ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہفلم سلطان‘‘ اور ’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی کامیابی کے بعد اب فلم ’’بھارت‘‘ سے لوگوں کو مجھ سے بہت زیادہ امیدیںوابستہ ہیں اور مجھے دبائو اور چیلنج کے باوجود اپنا سب سے بہترین دینا ہے، فلم کاسکرپٹ ابھی لکھا جارہا ہے جبکہ فلم کے حوالے سے زیادہ بات کرنا قبل از وقت ہو گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.