مقبوضہ کشمیر، پلوامہ میں بھارتی فورسز کے محاصرے کی کارروائی کے دوران خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
اتوار 18 مارچ 2018 12:30
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چکورہ کے ایک رہائشی نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ بھارتی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی جس کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔
بھارتی فورسز نے پرامن احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس سمیت طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا۔ انہوںنے کہاکہ آنسوں گیس کے گولے پھٹنے کے دھماکوں کی آواز سن کرایک عمر رسیدہ خاتون راجہ بیگم کودل کا دورہ پڑا اوروہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی جاں بحق ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.