ڈیرن سیمی نے پاکستان جانے کیلئے مائل کیا
پورا یقین ہے پاکستان میں سیکیورٹی بہت اچھی ہو گی، ، آندرے فلیچر
اتوار 18 مارچ 2018 13:10
(جاری ہے)
آندرے فلیچر پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا چھکا لگانے کا اعزاز بھی فلیچر کو ہی حاصل ہے، انہوں نے 114 میٹر کا چھکا لگایا تھا۔
ایک انٹرویومیں آندرے فلیچر کا کہنا تھا کہ پاکستان جانے سے متعلق فیصلے سے گھر والے تھوڑا پریشان تھے لیکن ڈیرن سیمی نے پاکستان کے حالات کی بہت تعریف کی اور ان کی بات پر بھروسہ کر کے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا ہے۔آندرے فلیچر کا کہنا تھا کہ پورا یقین ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی بہت اچھی ہو گی۔پشاور زلمی کے ابتدائی بلے باز کا کہنا تھا کہ مجھے مصالحے والا کھانا پسند ہے اور پاکستان میں دیسی کھانا ضرور کھاؤں گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دفاعی چمپئن ہیں اور زلمی کے فینز سے کہنا چاہتا ہوں کہ پریشان نہ ہوں ہم لاہور کا میچ جیت کر فائنل بھی جیتیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.