ایبٹ آباد ،ْ مسافرکیری سوزوکی کھائی میں گرنے سے ڈرائیور اورخاتون جاں بحق
اتوار 18 مارچ 2018 14:10
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے نتھیاگلی جانے والی کیری سوزوکی نمبر آر آئی ایکس2193تتیال کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور ارشاد ولد رمضان اورخاتون آسیہ موقع پر جاں بحق جبکہ تین صالحہ بچی فاطمہ بی بی،ناظمہ ،فاتحہ بی بی ،جہانگیر اورندیم شدید زخمی ہوگئے ۔
حادثہ کی اطلاع پر ایس ایچ اوتھانہ ڈونگاگلی اورریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ آیا اورمقامی لوگوں کی مدد سے جاں بحق اورزخمی افراد کوڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ایبٹ آباد منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے تین زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.