حافظ آباد،ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق،آٹھ افرادزخمی
اتوار 18 مارچ 2018 20:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عظیم کالونی گھوڑا چوک حافظ آباد کے رہائشی کرسچین افراد مریم آباد سے زیارت کے بعدایک چاند گاڑی میں سوار ہوکر واپس حافظ آباد آرہے تھے کہ پنج پلہ کے قریب چاند گاڑی ایک پہیہ اتر گیا جس کے نتیجہ میں چاند گاڑی درخت سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔
اس کے نتیجہ میں ایک دس سالہ بچہ مانول ولد اتھر مسیح جاں بحق جبکہ دیگر 8افرادآصف پطرس، سمیر، علیشہ ولد عاش، عدیل ولد جارج، علیشہ سلمان وغیرہ شدید ذخمی ہوگئے ۔ذخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا جہاں سے تین بچوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر میو ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں دو بچوں کی حالت خطرے میں بیان کی جارہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.