ْ اقوام متحدہ کا ہیومن رائیٹس کمیشن کشمیر کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لے‘محمد میاں سومرو
اتوار 18 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
نوجوانوں کا بے دریغ قتل عام کیا جا رہا ہے صحافیوں کو حالات کی رپورٹنگ سے روکنے کیلئے اُن پر حملے کرنا اور جھوٹے مقدمات قائم کرنا روز مرہ کا معمول بن چکا ہے ۔ جبکہ عورتوں کی آبروریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کو فوری طور پر کشمیر کا دورہ کر کے حالات کا جائزہ لینا چاییے تاکہ بے گناہوں کا قتل عام روکا جائے اور کشمیر کے فوری مسئلہ کے حل کیلئے کشمیر میں رائے شماری کا اعلان کیا جائے۔اجلاس میں طارق احسان غوری ، قسور سعید مرزا ، نواب ریاض حسین قریشی ، ڈاکٹر عمران اوپل اور ردا خان نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.