Muhammad Mian Soomro - Urdu News
محمد میاں سومرو ۔ متعلقہ خبریں
میاں محمد سومرو نے 16 نومبر 2007ء کو پاکستان کے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔ اس سے پہلے آپ چیئرمین سینیٹ پاکستان تھے۔ پیشے کے اعتبار سے بینکار رہے ہیں۔ بینکاری ہی کے دوران بعض اخبارات کے مطابق ان پر فراڈ کا الزام بھی لگا تھا۔ جناب کے پہلے اقدامات میں بلٹ پروف گاڑیوں کی ملک میں درآمد پر محصول کی چھوٹ کا اعلان ہے۔ اس سے قبل جب وہ قائم مقام صدر بنے تھے تو انہوں نے سینیٹ کے چیئرمین اور ان کے پورے خاندان کے لیے خصوصی مراعات منظور کی تھیں۔ جس میں تاحیات پروٹوکول اور ڈپلومیٹ پاسپورٹ شامل تھے۔ میاں محمد سومرونے 18 اگست 2008ء کو پاکستان کی قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔
-
جیکب آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے قافلے کی گزرگاہیں کچرے سے بند
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
جیکب آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خطاب نہ ہوسکا، کارکنان انتظار کرتے رہ گئے
جمعہ 4 ستمبر 2026 - -
جیکب آباد میں اے ایس آئی کے گھر سے بڑی چوری، چور 28 لاکھ روپے نقدی اور 10 تولہ سونا لے اڑے
بدھ 2 ستمبر 2026 - -
محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت
عوام کے قریب کیے جانے والے فیصلے بہتر طرزِ حکمرانی اور مثر عوامی خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، سابق نگران وزیراعظم
منگل 1 ستمبر 2026 - -
محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت
عوام کے قریب کیے جانے والے فیصلے بہتر طرزِ حکمرانی اور مؤثر عوامی خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں،سابق نگراں وزیراعظم
منگل 1 ستمبر 2026 -
محمد میاں سومرو سے متعلقہ تصاویر
-
جیکب آباد میں چلتی ہوئی مسافر وین سے گر کر نوجوان جاں بحق
منگل 18 اگست 2026 - -
جیکب آباد میں چلتی ویگن سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا
منگل 18 اگست 2026 - -
جیکب آباد ، چارسال سے لاپتہ بچے نوید لاشاری کی عدم بازیابی کے خلاف ورثہ کا احتجاج
بدھ 29 جولائی 2026 - -
جیکب آباد، چار سال سے لاپتہ بچے نوید لاشاری کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاکا احتجاج
بدھ 29 جولائی 2026 - -
سندھ میں منہ کے کینسر کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
کوٹری بیراج کے پنجاری فیڈر سے نکلنے والی دو بڑی شاخوں میران پور اور مولچند شاخ میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی
پیر 29 جون 2026 -
-
جیکب آباد میں سیاسی درجہ حرارت عروج پر، سابق نگران وزیراعظم کی سرگرمیوں نے حریفوں کی نیندیں اُڑا دیں
منگل 2 جون 2026 - -
سکھر، شہید فوجی جوان فدا حسین سومرو کے اہلِ خانہ سے تعزیت
ہفتہ 16 مئی 2026 - -
جیکب آباد میں شہید اللہ بخش سومرو کی 83ویں برسی منائی گئی، مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں کی شرکت
جمعہ 15 مئی 2026 - -
سکھر میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات، شہریوں کو لوٹنے کی کوشش ناکام
پیر 4 مئی 2026 - -
یوم آزادی صحافت پر سکھر میں صحافیوں کا احتجاج، تحفظ اور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ
اتوار 3 مئی 2026 - -
گورنر سندھ سے میاں محمد سومرو کی ملاقات، اہم قومی و صوبائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
اتوار 26 اپریل 2026 - -
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو کی ملاقات
میاں محمد سومرو نے گورنر سندھ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
اتوار 26 اپریل 2026 - -
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے میاں محمد سومرو کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
گورنر سندھ کا میاں محمد سومرو کے وسیع انتظامی و سیاسی تجربے سے بھرپور رہنمائی لینے کے عزم کا اظہار
اتوار 26 اپریل 2026 - -
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے میاں محمد سومرو کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
اتوار 26 اپریل 2026 -
Latest News about Muhammad Mian Soomro in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Mian Soomro. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد میاں سومرو کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ محمد میاں سومرو کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
محمد میاں سومرو سے متعلقہ مضامین
-
شہید ڈاکٹر عبد القادر سومرو
اے کرونا کی وبا تونے مسیحاؤں کے لشکر کا بڑا قیمتی شہسوار گرادیا ۔۔ڈاکٹر صاحب آپکے جانے سے نجانے آج کتنے لوگ یتیم ہوگئے نجانے کتنے لوگوں کی امیدیں آپ سے وابستہ تھیں نجانے کتنے لوگ آپکا انتظار کررہے ..
-
"چولی کے پیچھے کیا ھے ... " خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ کیوں دیا
"نیکسٹ" مُحمد میاں سومرو اور فہمیدہ مرزا؟ اسلام آباد میں "علیحدگی کی تحریکیں" چلنے والی ہیں
مزید مضامین
محمد میاں سومرو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.