خواتین کو ذہنی سکون کے لئے اپنے پیاروں کے گھیرے میں رہنا چاہیے، اداکارہ گیل گیڈوٹ
پیر 19 مارچ 2018 12:46
(جاری ہے)
لاس اینجلس میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خوبرو اداکارہ نے آج کل کی خواتین اور ان کی ذمہ داریوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج خواتین زندگی کے مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہیں وہ ایک ہی وقت میں بہت سے کام سر انجام کر رہی ہوتی ہیں ایسے میں ان کو جسمانی سکون کے ساتھ ذھنی سکون کی ضرورت ہوتی ہے اور ذہنی طور پر امن رہنے کے لئے ان کو میرے خیال میں ان کو اپنا خیال کرنا چاہیے اور اپنے پیاروں کی قربت میں رہنا چاہیے کیونکہ ان کی موجودگی کے احساس سے جو سکون ملتا ہے وہ کہیں اور ممکن نہیں ہے۔
گیل نے کہا کہ ہم مائیں ہیں،بیٹیاں ہیں اور پیشہ ور بھی ہیں ہمیں اپنے گرد ایسے لوگ اکھٹے کرنے چاہیے جو ہم سے اور ہم ان سے محبت کرتے ہوں اس سے ایک عورت خود کو دماغی طور اچھا محسوس کرتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.