لاہور کے 37بنیادی مراکزِ صحت سہولیات سے محروم،کسی جگہ ادویات کی کمی ہے تو کسی جگہ پر مشینری خراب
پیر 19 مارچ 2018 23:15
(جاری ہے)
بلوکی بنیادی مرکز صحت میں ادویات انتہائی کم ہیں، یہاں پر موجود رہائش گاہیں بھی مرمت نہیں ہو سکیں جبکہ گیس میٹر بھی نہیں ہے۔ بنیادی مراکز صحت شاہ پور، جیا بگا، جاہمن، ہیئر، بلر، نروڑ، لدھڑ، کرول، ہڈیارہ، ڈوگ، ہار کلاں، لدھکی، منہالہ، علی رضا آباد، اتوکے اعوان، رنگیل پور، لیل، لکھوکی، پڈھانہ، پنڈوکی، ساریش اور گھونڈ میں بنیادی ضروری ادویات کی کمی، مشینری خراب، عملے کی کمی، تباہ حال رہائش گاہیں، مریضوں و عملے کیلئے پینے کے صاف پانی کا مسئلہ، انتظار گاہ کیلئے مناسب جگہ نہ ہونا، شکایات باکس بھی نہیں ہیں۔
سابق ڈی جی ہیلتھ کے دور میں تما م بنیا دی مراکز صحت کو الگ واش رومز کی تعمیر کیلئے چالیس ہزار روپے فی بی ایچ یو مہیا کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی لیکن عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ آفس کے ایک افسر کا کہنا تھا کہ بنیادی سہولیات مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے اور اب تمام بی ایچ یوز کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ بھی بن چکا ہے، جلد ہی مراکز صحت کے مسائل پر قابو پا لیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.