فیسکو نے 48ویں آل واپڈا انٹریونٹ اتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ترجمان
پیر 19 مارچ 2018 23:30
(جاری ہے)
فی میل ایونٹس میں فیسکو نے 340، لیسکو نے 300اور گوجرانوالہ نے 85پوائنٹس اور آفیسرز کے مقابلہ جات میں فیسکو نی45، لیسکو نے 18اور گیپکو نے 6پوائنٹس حاصل کئے۔
اس طرح لیسکو نے مجموعی طور پر پہلی ، فیسکو نے دوسری جبکہ گیپکو نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیسکو سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عامل حسین صدیقی اور جنرل سیکرٹری اطہر ایوب چوہدری نے ٹیم مینجر احمر ایوب،اسسٹنٹ مینجر سجاد محمود اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ پچھلے سالوں کی طرح ایتھلیٹکس ٹیم مزید محنت ، اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سابقہ سالوں کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر ے گی اور کمپنی کا نام مزیدروشن کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.