چوہدری نثار نے نواز شریف کی عمران خان سے متعلق کہی گئی کون سی بات نہیں مانی؟
مقدس فاروق اعوان منگل 20 مارچ 2018 12:28
(جاری ہے)
اور مجھے کہا گیا کہ میں عمران خان کی ذات پر تنقیدی پریس کانفرنس کروں ۔
میں نے میاں نواز شریف کو کہا کہ میرا عمران سے تعلق ہے میں تحریک انصاف اور عمران پر سیاسی طور پر تنقید کر سکتا ہوں لیکن میں اس پر ذاتی تنقید نہیں کر سکتا۔اور پھر میری بات نواز شریف نے مان لی تھی۔چوہدری نثار نے یہ بھی کہا میں نے نواز شریف کو کہا کہ میرے بزرگ کہتے ہیں اگر کسی سے تیس سال کی دوستی کا رشتہ ہو تو اس کو بگاڑنے میں بھی تیس سال لگاو۔چوہدری نثار نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.