احد چیمہ کے متعلق مزید انکشافات
سابق ڈی جی ایل ڈی اےاحدچیمہ کے نام مزید 49 کنال اراضی نکل آئی،احدچیمہ کے حصہ کی مالیت 40 کروڑ روپےسے زائد ہوسکتی ہے
سید فاخر عباس منگل 20 مارچ 2018 20:52
(جاری ہے)
ملزمان نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کےشریک مالک تھے۔ملزمان کی ملی بھگت سےہاؤسنگ سوسائٹی کوجعلی مالک علی مرادکےنام منتقل کیاگیا۔
5 کروڑ روپے کی رقم ایل ڈی اےکے کنٹریکٹر کے ذریعےہی خرچ کی گئی۔نیب نےاحدچیمہ کےنجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں1/3فیصدحصہ داری کےشواہدحاصل کرلیے۔پرائیویٹ کنٹریکٹرکےذریعےنجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر5کروڑروپے خرچ کرائےگئے۔نیب ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ احدچیمہ کے حصہ کی مالیت 40 کروڑ روپےسے زائد ہوسکتی ہے۔یاد رہے کہ احد چیمہ کو آشیانہ ہاوسنگ سکیم میں بے ضابطگیوں پر گرفتار کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.