300 سرکاری سکولوں میں ماڈرن کلاس رومز بنائے جائیں ‘رانا مشہوداحمد خاں
پنجاب واحد صوبہ ہے جس کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ بورڈز کے ذریعے جدید تعلیم دی جار ہی ہے ‘صوبائی وزیر تعلیم
بدھ 21 مارچ 2018 22:01
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ مفاہمت کی اس یاد داشت کے تحت لاہور کے 10منتخب سرکاری سکولوں میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈرن کلاس رومز تعمیر کئے جائیں گے۔
اس منصوبے کے اگلے مرحلے میں پنجاب بھر میں300سرکاری سکولوںمیں ماڈرن کلاس رومز بنائے جائیں گے۔انہوںنے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد طالبعلموں کی شخصیت کو جدید خطوط پر سنوانا ہے۔ اس مقصد کیلئے طالبعلموں کو اضافی تعلیمی مضامین بھی پڑھائے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ ’’خادم پنجاب نیکسٹ جنریشن سکولز انیشیٹو‘‘پروگرام کے تحت گورنمنٹ شہدائے آرمی پبلک گرلز ہائی سکول میںعصر حاضر کے تعلیمی تقاضوں کے پیش نظر جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے آراستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی لیب، سائنس لیب، ہیلتھ لیب اور آرٹ روم سمیت ارلی چائلڈ ہد ایجوکیشن کلاس رومز اور فوڈ لیب کا قیام پہلے ہی عمل میں لایا جا چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی لیب، سائنس لیب، ہیلتھ لیب اور آرٹ روم میں پری کے جی، کے جی اور گریڈ ون کی طالبات کی علمی استعداد کار بڑھائی جائے گی۔اس پروگرام کے دوسرے مرحلے میں 300سکولوں میں ماڈرن لیبز متعارف کروائی جائیںگی اس طرح منصوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقے کے طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا کہ یہ پروگرام نہ صرف کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرئے گا بلکہ اس طرح اساتذہ کی تعلیمی صلاحیتوں میں بھی اضافہ ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال میں ایجوکیشن بجٹ کیلئی345ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ۔دوسری جانب بھٹہ مزدوروں کی90ہزار بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب واحد صوبہ ہے جس کے سرکاری سکولوں میں سمارٹ بورڈز کے ذریعے جدید تعلیم دی جار ہی ہے اورسٹیٹ آف دی آرٹ دانش سکولوں میں بے وسیلہ اور مستحق طلبہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔تقریب میں سپیشل سیکرٹری سکولز رانا حسن اختر،چیئر پرسن یونائیٹڈ وی ریچ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.