مستقبل میں افغانستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں کو مات دینے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے،ناصر خان جنجوعہ
مشترکہ چیلنج اور خطرے پر قابو پانے کیلئے خطے کے تمام ممالک کو متحد ہونا پڑیگا، پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کیلئے اہم تجارتی راہداری بن سکتا ہے، مشیر قومی سلامتی کا سیمینار سے خطاب
بدھ 21 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیاء کیساتھ اپنے تعلقات مزید وسیع اور گہرے کرنے کا خواہاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ دو بڑے طاقتور حریفوں روس اور چین کی اس خطے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے جو اس خطے کیلئے بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں افغانستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں کو مات دینے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے، یہ سب سے بڑا مشترکہ چیلنج ہے اس خطرے اور چیلنج پر قابو پانے کیلئے ہمیں متحد ہونا ہوگا۔ انہوں نے خطے کے تمام ممالک کو دعوت دی کہ آئو ملکر افغانستان اور افغان عوام کے مصائب ختم کرنے کیلئے تنازعہ کو جیتنے کی بجائے اسے ختم کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں اور دنیا کو رابطوں کا سب سے بڑا پل فراہم کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے مابین تعلقات مستقل مینجمنٹ کا حصہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.